Asim Azhar Jo Tu Na Mila

Asim Azhar Jo Tu Na Mila Lyrics

Asim Azhar Jo Tu Na Mila Song Lyrics, Asim Azhar Jo Tu Na Mila Şarkı Sözleri

ساتھ دونوں

کیا مل گئی؟
تم کو خوشی
ہو کے جدا
یہ تو بولو

پیار تھا وقت نہیں جو بیت گیا دو پل میں
تو بن کے یاد رہے فریاد رہے گا دل میں
کیوں اب اک لفظ نہیں دل کہنے کی حالت میں؟

سوچا کہوں گا ایک دن

جو تو نہ ملا مجھے
جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
جو تو نہ ملا مجھے
جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟

جو تو نہ نلا مجھے

کہہ دے تو آئے گا نہیں
مجھ سے مل پائے گا نہیں
دیکھوں کیوں راہیں میں تیری

دل سے تو جائے گا نہیں
تو درد سمجھے گا یہ نہیں
مشکل ہے آگے زندگی

من تھا بڑا
تو ہوتا میرا
تو نہ ملا
غم ہے تیرا

کیوں دیا درد ہمیں ہم آج تلک نہ سمجھے؟
برے ہیں کیا اتنے تم آ نہ سکے جو ملنے؟
تو ہم کو بھول گیا بس یار ہم ہی پاگل تھے

سوچا تمہیں جو رات دن

جو تو نہ ملا مجھے
جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
جو تو نہ ملا مجھے
جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟

جو تو، جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟

دل کو کیا بتاؤں گا؟

Paylaşmak Güzeldir
Various Artist – Qaafirana Lyrics Amit Trivedi feat. Sushant Singh Rajput & Sara Ali Khan – Namo Namo Lyrics
Bir yorum yazın
Siz de düşüncenizi belirtebilirsiniz.